@dailynewsmianwali: ہمارا تعلیمی معیار کھوکھلے پن کا شکار ہے! سرکاری تعلیمی نظام میں اساتذہ کی کمی اور بنیادی سہولیات کی عدم دستیابی پر میانوالی کے شہری نے اپنی رائے کا اظہار کر دیا۔ کیا سرکاری اسکولوں میں بچوں کو معیاری تعلیم اور ضروری سہولیات میسر ہیں؟ آپ کی نظر میں ان مسائل کا حل کیا ہے؟ اپنی رائے کمنٹس میں ضرور دیں۔ #DailyNewsMianwali #SherazIqbal #Mianwali #Education #publicschools