@islamabad4560: اے آئی جی لاجسٹکس محمد عثمان طارق بٹ کی SP Head Quarter پری گل ترین اور DSP ساجد عباس چیمہ سے Meeting 🤝 میں اسلام آباد پولیس میں بھرتی کے عمل کو میرٹ اور شفافیت کے اصولوں کے مطابق حتمی شکل دینے کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا ۔#islamabadpolice #growmyaccount #trendingvideo #IslamabadPoliceJobs #fyppppppppppppppppppppppp