@punjabi_080: کسی نے پوچھا: لوگ اتنے اچھے بن کر اتنے برے کیسے نکل آتے ہیں؟ جواب ملا: کردار کے منافق لوگ ہمیشہ لفظوں کے حاجی ہوتے ہیں! 💯🥀 Someone asked: Why do people pretend to be so good, yet turn out to be so bad? The answer was: Those who deceive others are always masters of words! 💯🥀 #DeepWords #BitterTruth #UrduPoetry #RealityOfLife #hearttouching
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
*"چاند کو دیکھ کر بس اتنا سیکھا خاموش رہ کر بھی چمکا جا سکتا ہے۔"*
یا اللہ ہمیں آپس میں امن اور سلامتی سے رہنے کی توفیق بخش۔ ہم پر اپنا کرم کر۔ ہمیں بخش دے۔ ہمارے گناہوں کو معاف فرما۔یا رحیم ہم پر رحم فرما۔ ہمیں ھدایت دے اور صراط مستقیم پر چلا۔ یا اللّہ پاک ہمیں دونوں جہان میں سرخرو اور کامران کرنا۔یا اللہ ہمارے والدین اور دوست احباب میں جو وفات پا چکے ہیں ان سبکو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرما آمین