تو نے اعتبار کر کے اپنی حیا کی حفاظت دی ہے مجھے میں اپنے روح کے سر پہ ہاتھ رکھ کے کہتا ہوں کبھی نہیں چھوڑوں گا تجھے میں تیرے ساتھ بوڑھا ہونے کی خواہش میں جوان ہوا ہوں میں اتنا خود کا نہیں جتنا تجھ پہ مہربان ہوا ہوں تیرے بالوں کے سفید ہونے تک میں تیرا ساتھ نبھاؤں گا تیرا اپنا جسم ساتھ چھوڑ دے گا پر میں نہیں جاؤں گا ایک تعویذ باندھا ہے میں نے درخت پر اور لکھا ہے میں تجھ سے دور جاؤں گا تو مر جاؤں گا
2026-10-30 10:39:21
0
flowery🌷 :
2026-10-30 11:41:00
0
so hhdbm :
🥰
2026-10-30 12:19:27
1
Basheer Bhutto :
❤️❤️❤️
2026-10-29 13:25:25
0
▄︻デS̷u̷l̷e̷m̷a̷n̷══━一 :
❣️❣️❣️
2026-10-29 13:16:16
0
Dil ka sahii💖💞 :
🥰🥰🥰🥰
2026-10-30 12:58:30
0
To see more videos from user @aesthetic_girl109, please go to the Tikwm
homepage.