@funnyworldt0: 🤣🤣#Comedy #comedyskits #RelatableHumor #Pranks #funnyvideos

funnyworldt0
funnyworldt0
Open In TikTok:
Region: US
Thursday 29 October 2026 13:18:23 GMT
8388
195
6
18

Music

Download

Comments

gujjr9980
shahzadi 9980 ala. :
I will try
2026-10-30 12:02:30
0
jexxey_ff
J3XXEY FF¿! :
2026-10-29 19:03:42
0
babar7523
Chef Life🧑‍🍳 :
😄
2026-10-29 20:00:48
0
user99733610435753
سادیک :
😂😂😂
2026-10-29 18:53:05
0
haider_ali_453
haider ali :
[Tears of joy][Tears of joy][Tears of joy]
2026-10-29 13:43:12
0
mdazmain609
M D A Z M A IN :
😁😁😁
2026-11-02 05:16:45
0
To see more videos from user @funnyworldt0, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

درخت کبھی شور نہیں کرتے. ان کی جڑ میں کیڑا لگ جائے، انہیں زخم لگ جائے، وہ چیختے نہیں، شکایت نہیں کرتے، بس خاموشی سے ان کی ٹہنیاں سوکھنے لگتی ہیں، پتے جھڑنے لگتے ہیں، پھل گرنے لگتے ہیں. بلکل انسانوں جیسا. ہم سمجھتے ہیں ہم نے تو صرف جڑ پر وار کیا تھا، ٹہنی تو سلامت تھی. ہم نے تو صرف ماں کا دل دکھایا تھا، پورا خاندان کیسے بکھر گیا؟ ہم نے تو صرف باپ کی عزت پر بات کی تھی، رزقِ کیسے تنگ ہو گیا؟ ہم نے تو صرف بہن کا حق کھایا تھا، سکون کیسے چلا گیا؟ اے انسان تو تو درختوں کو دیکھ کر بھی نہیں سیکھا؟ جڑیں نظر نہیں آتیں، اس کا مطلب یہ نہیں کہ ان کی اہمیت نہیں. تمہاری جڑیں تمہارے والدین ہیں، تمہارے رشتے ہیں، تمہارا خاندان ہے، تمہارا کردار ہے. تم جڑوں میں زہر ڈالو گے تو پھلوں میں مٹھاس کہاں سے آئے گی؟ تم جڑوں کو کاٹو گے تو ٹہنیاں کہاں سے ہری رہیں گی؟ آج کا انسان ٹہنیوں کو پانی دے رہا ہے. کپڑے اچھے پہن لیے، گاڑی بڑی لے لی،  گھر سجا لیا،یہ سب ٹہنیاں ہیں. لیکن جڑیں؟ جڑیں تو سڑ رہی ہیں. دل میں حسد ہے، زبان پر جھوٹ ہے، نیت میں کھوٹ ہے، رشتوں میں بےحسی ہے. پھر سوکھنا تـو طے ہے. درخت ہمیں ایک اور سبق بھی دیتا ہے. وہ جڑوں سے جڑا رہتا ہے، چاہے آندھی ائے، طوفان ائے، وہ اپنی جڑ نہیں چھوڑتا. اور ہم؟ ذرا سی ہوا چلی نہیں کہ ہم اپنی جڑیں، اپنے رشتے، اپنے اصول چھوڑ دیتے ہیں. سیکھ لو درختوں سے. جڑوں کی حفاظت کرنا سیکھ لو. معاف کرنا، جھک جانا، صلہ رحمی کرنا، بڑوں کی عزت کرنا یہ سب جڑوں کو پانی دینے جیسا ہے. جڑیں مضبوط ہوں گی تو ٹہنیاں خود بخود ہری رہیں گی، پھل خود بخود میٹھے ہو جاہیں گے، سایہ خود بخود گہرا ہو جائے گا. ستارہ ✍️

About