@hasnainraza_161: 💪🔥 رسا کشی کا شاندار مقابلہ! 🔥💪 آج اسماعیل کمپنی، ابراہیم کمپنی، اسحاق کمپنی اور لوئر کورس کمپنی کے درمیان رسا کشی کا ایک زبردست اور انتہائی دلچسپ مقابلہ ہوا، جس میں تمام کمپنیوں نے بھرپور جوش و جذبے کا مظاہرہ کیا۔ 💯 مقابلہ انتہائی سنسنی خیز اور مزے دار رہا، لیکن آخرکار میدان مار لیا لوئر کورس کمپنی نے! 🏆🎉 🥇 دل کی گہرائیوں سے لوئر کورس کمپنی کو مبارکباد! تمام کمپنیوں کے کھلاڑیوں کا جذبہ اور محنت قابلِ تعریف ہے۔ جیت ایک کی، لیکن جوش اور اتحاد سب کا! 🤝💪