@kakroo21: گر کشمیر 1947 والے رقبے پر ایک آزاد و خودمختار ریاست بن جائے… تو وہ کتنا بڑا ہوگا؟ 🗺️ اکثر لوگ کہتے ہیں: "کشمیر تو چھوٹا سا ہے، آزاد ملک کیسے بنے گا؟" 🤔 جواب: کشمیر چھوٹا نہیں! ❌ 📏 پوری ریاست کا رقبہ: 2,22,236 مربع کلومیٹر 🌍 دنیا میں نمبر: 195 ملکوں میں 83واں سب سے بڑا! ✅ دنیا کے 112 ملک کشمیر سے چھوٹے ہیں! جن میں شامل ہیں: 🇧🇩 بنگلہ دیش، 1.5 گنا چھوٹا 🇳🇵 نیپال، 1.5 گنا 🇬🇷 یونان، 1.7 گنا 🇰🇷 جنوبی کوریا، 2.2 گنا 🇵🇹 پرتگال، 2.4 گنا 🇦🇹 آسٹریا، 2.6 گنا 🇦🇪 متحدہ عرب امارات، 2.7 گنا 🇱🇰 سری لنکا، 3.3 گنا 🇳🇱 نیدرلینڈز، 5.3 گنا 🇨🇭 سوئٹزرلینڈ، 5.4 گنا 🇧🇪 بیلجیم، 7.3 گنا 🇵🇸 فلسطین، 8 گنا 🇶🇦 قطر، 19 گنا 🇸🇬 سنگاپور، 300 گنا چھوٹا! 👑 اور سب سے دلچسپ بات: کشمیر کا رقبہ تقریباً برطانیہ کے برابر ہے (91٪)، وہی برطانیہ جو کبھی آدھی دنیا پر حکومت کرتا تھا! اگر دنیا کا 83واں سب سے بڑا ملک "چھوٹا" ہے… تو پھر بڑا کون ہے؟ 👇 کیا کشمیر ایک آزاد ملک بن سکتا ہے؟ اپنی رائے کمنٹ میں دیں! 📊 ماخذ: اقوامِ متحدہ / CIA کے رقبے کے اعداد و شمار۔ کشمیر = 1947 کی پوری ریاستِ جموں و کشمیر (آزاد کشمیر، گلگت بلتستان، جموں، وادیٔ کشمیر، لداخ، اکسائی چن)۔ نقشے ایک ہی پیمانے پر۔ #کشمیر #آزادکشمیر #جموںکشمیر #کشمیرکا_رقبہ #فلسطین #Kashmir #AJK #FreeKashmir #KashmirKeWaris
اگر اپ لوگوں کی اج نیت دماغ صاف ہو جائے منافقت چھوڑ دیں پاکستان کو گالیاں دینا چھوڑ دیں پاکستان کے ساتھ صحیح صاف نیت سے الحاق کر لے تو انشاءاللہ اپ کامیاب ترین لوگ بن جائیں گے یہ اللہ نے اپ کی قسمت میں ازادی نہیں رکھی صرف پاکستان کا ساتھ رکھا ہے تو دل و جان سے اس کو بنائیں
2026-10-29 21:13:53
2
Qazi Ashfaq :
انشاءاللہ انشاءاللہ کشمیر ایک ازاد ریاست بن سکتا ہے
2026-10-30 06:25:04
9
Noor shehzadi 11 :
:جی ہاں کشمیر ایک ازاد ملک بن سکتا ہے
2026-10-29 19:19:19
14
naveednaveed2050 :
yes yes yes
2026-10-30 06:24:49
0
Mehboob kashmiri :
انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ
2026-10-30 04:01:18
5
kashmiri 🇮🇹 :
انشاء اللہ اللہ پاک نے چاہا تو ضرور بنے گا
2026-10-30 01:01:21
5
amir 786 :
جی ہاں کشمیریوں کے ساتھ جو وعدہ کیا گیا ھے اسے پورا کرنا ھو گا
2026-10-29 18:38:53
6
Islamic Channel❤️ :
2026-10-30 03:42:27
1
sajid kashmiri :
g
2026-10-30 03:13:35
1
Smn :
MashAllha Kashmir Zindabad
2026-10-29 22:38:02
1
shada ostad :
جی ہاں کشمیر ایک ازاد ملک بن سکتا ہے
2026-10-29 17:06:47
7
darnay :
yes
2026-10-29 21:52:56
1
Rajpout boy🇴🇲💯🇴🇲kashmiri :
yes
2026-10-30 00:20:24
1
Irshad Khan Khan :
yes
2026-10-30 03:24:22
1
Mughal g :
yes
2026-10-30 02:02:40
1
Abdullah_AJK_47_ :
ha
2026-10-30 01:29:16
1
Ajkash Ajkas Ajkash❤️❤️ :
كشمير بنے گا خودمختار کشمیر ان شاء اللہ
2026-10-29 22:39:02
3
N :
Yes Inshaallah
2026-10-30 04:21:04
1
Raja Afzal :
inshallah
2026-10-30 02:46:42
1
dolat khan :
Right 👍
2026-10-30 04:37:45
1
سکندر. حیات. گورسی :
انشاء اللہ
2026-10-30 04:18:34
1
To see more videos from user @kakroo21, please go to the Tikwm
homepage.