@jannat__rajput9.17: Replying to @jannat_official.01 🥀💫بن کے میرے ہمسفر اب تم ہی رہو ❤️🫶 #foryou #fyp #jannat___rajput @💫ᴶᵃⁿⁿᵃᵗ⁻ʷʳⁱᵗᵉˢ✍🏻 @🌹Noor-rajput official🌹
🌹❤️عورت محبت بھی ہے، عورت وفا کی مثال بھی ہے، 🌸
کبھی ماں کی دعا، کبھی بہن کا پیار بھی ہے۔ ❤️کبھی بیٹی بن کر گھر کی رونق بن جاتی ہے، 👑
کبھی شریکِ حیات بن کر زندگی سنوار جاتی ہے۔ 🥀
عورت کی عزت کرنا مرد کی اعلیٰ تربیت ہے، 🤍
کیونکہ عورت کا احترام ہی مرد کی اصل شخصیت ہے۔ 🌹❤️🔥🌹🌹
2026-10-29 15:38:45
2
flowery🌷 :
2026-10-30 08:16:45
0
💫ᴶᵃⁿⁿᵃᵗ⁻ʷʳⁱᵗᵉˢ✍🏻 :
تمہیں چاہا تو معلوم ہوا
زندگیاں کیسے بدلتی ہیں💕مسکراہٹ کیسے بنتی ہے🌷