@saeednaturetv0: طالب علم ضرور پڑھیں 📚✨ اگر آپ کا دماغ کمزور ہے، پڑھا ہوا یاد نہیں رہتا، امتحان میں سب بھول جاتے ہیں تو یہ چھوٹا سا وظیفہ ضرور کریں۔ روز صبح 3 مرتبہ ایک گلاس پانی پر دم کریں ❤️ یا کریم یا علیم ❤️ یا حکیم یا اللہ اور اس پانی کو پی لیں۔ انشاء اللہ دن بدن آپ کا دماغ تیز ہوتا جائے گا، حافظہ مضبوط ہوگا اور پڑھائی میں دل لگے گا۔ یہ عمل ہر طالب علم، حافظ قرآن، اور اسکول کالج کے بچوں کے لیے بہت مجرب ہے۔ اس ویڈیو کو اپنے دوستوں اور کلاس فیلوز کے ساتھ ضرور شیئر کریں تاکہ کسی اور طالب علم کا بھی بھلا ہو جائے۔ اللہ ہم سب کو علم نافع عطا فرمائے۔ آمین 🤲 #wazifa #ilm #talibilm ► Note: یہ ایک اسلامی روحانی وظیفہ ہے، یقین اور توکل کے ساتھ کریں۔