گجرانوالہ کے گاؤں قلعہ میاں سنگھ میں ایک نابینا امام تھا یا ہو سکتا ہے وہ ابھی ہو ایک دن میں نے اس کے اس طرح کے مکر دیکھے ہوا ایسا کہ وہ ایک گھر میں جہاں میں موجود ہوں وہاں آیا ہم کچن میں کھانا بنا رہے تھے تو اس نے باہر بڑی کھپ مچا رکھی تھی بڑا شور ہو رہا تھا چل پج جا چل پج جا ساتھ گالیاں بھی جاری ساری تھیں میں نے پوچھا کہ یہ ایسے کیوں بول رہے ہیں کیا ہوا باہر جا کے دیکھا تو اس گھر والوں نے بتایا کہ یہ چڑیلوں اور جنوں کو بھگا رہا ہے تو اس سے تھوڑی دیر پہلے جب وہ اس گھر میں تشریف لائے امام صاحب یا جو بھی تھے گلی میں آتے ہوئے ان کا پاؤں نالی میں چلا گیا اور چونکہ نظر نہیں آتا تھا کپڑے بھی گندے ہوئے اور ساتھ پاؤں بھی گندا ہوا میں نے جب یہ سارا شور سنا تو میں نے انہیں بولا کہ جس شخص کو نالی نہیں دکھائی دی اور وہ خود کو گندی نالی سے نہیں بچا سکا نہ اپنے کپڑوں کو تو اسے جنات کیسے نظر ارہے ہیں وہ انہیں کیسے بھگا رہا ہے تو پھر میں نے انہیں قران و حدیث کی کچھ باتیں بتا کر بولا کہ اس طرح انڈیا میں ایک مووی لگتی ہے جس کا نام پی کے ہے اس میں ان سب لوگوں اس طرح کے لوگوں کا مکر و فریب صاف دکھایا گیا اور انہیں رونگ نمبر کہا گیا ہے تو یہ لوگ چلتے پھرتے رونگ نمبر ہیں اور لوگوں کے گھروں میں لڑائیاں کروانا اپنے پاس ایک غلط بیان کرنا ان لوگوں کا کام ہے
2026-10-31 08:08:45
0
zaib Mirza :
2026-10-30 06:48:04
0
cindi forever :
😂😂🥰🥰🥰🥰❤️❤️
2026-10-31 02:54:33
0
To see more videos from user @teamhuraira..110, please go to the Tikwm
homepage.