ہو سکتا ہے اپ کا کسی ایسے مرد سے واسطہ پڑا ہو جس کے نزدیک وفا اور مخلصی کوئی معنی نہیں رکھتی
اور یہ بھی حقیقت ہے کہ کچھ مرد وفا اور محبت کا بوجھ نہیں اٹھا سکتے
لیکن ہر شخص ایک جیسا نہیں ہوتا
کچھ مرد اپنی غیرت ماؤں کے بیٹے بھی ہوتے ہیں
جو اگر ایک بار محبت کر لیں تو قبر تک عورت کا ساتھ نبھاتے ہیں
2026-10-29 16:54:57
1
Arsalan Ali :
🌹🌹🌹
2026-10-29 14:10:28
1
khomsh zindagi :
❤️❤️❤️
2026-10-29 14:22:18
0
To see more videos from user @kiransuk670, please go to the Tikwm
homepage.