allhamdulilla Kam b bohat acha hai pasy bhi bohat achy kamata hon 26 sal age hai par ma koi faisla nahi kar pata har dafa Mary samny do option hoty or Jo ma karta hon koch time bad mojy lagta many galat faisla kar Liya ma koi AK faisla nahi kar pata demag har time Koch na Koch sochta rehta bohat ajeeb hai ya hissa life ka koi Koch Bata da help kar dy mary zehan ko sakon nahi ata bilkul b 🫠
2026-11-12 18:49:54
3
Mian Rehan78 :
کمال ہے بھائی آپ کے تجربے پر اللّٰہ آپ کو بھی آپ کی محنت کا صلہ عطا فرمائے آمین ثم آمین
2026-10-29 16:04:48
114
Qureshi Shayan :
Basharat Bhai Golden Words 🌟
2026-11-15 08:25:59
18
Narowal korean Glow Salon 💅 :
condition right now
2026-10-30 22:04:24
31
Mr. Suleman :
aqalmand shakhs jitni bar nakam hota hy wo utny ziada sabaq hasil karta hy
ye sab imtihan Allah ki taraf se hen
or insan khatta ka putla hy
2026-11-14 16:37:01
15
Muhammad Iqbal Muham :
yi vedio Shahid mery lie hai
2026-11-13 08:08:18
31
abi.shafi :
اللّٰہ سب کیلئے آسانیاں پیدا فرمائے آمین
2026-11-13 04:34:16
18
Abbasi804 :
Uffffff kiya alfaz han
2026-11-14 14:49:57
9
👈چوہدری محسنDubai :
Alhamdulillah for everything
2026-11-14 12:00:32
6
Adeel Akram Adil :
Boht aala yr stay blessed always 🥰
2026-11-13 10:41:24
6
(^q^) :
ماشاءاللہ بہت خوبصورت مشورہ
2026-11-01 23:19:57
7
haiderkhan.bef.311 :
apki motivation ka aser hamary bachon k liye mashal e rah ha
2026-11-03 02:02:22
7
Sam Anwar :
انسان باہر سے بڑا اور اندر سے کئی سوالوں میں گھرا ہوتا ہے کوئی دوست شادی کر کے نئی زندگی شروع کر چکے ہوتے ہیں تو کوئی اپنا گھر بنا رہے ہوتے ہیں کوئی اچھی کمائی کر کے خود کو کامیاب سمجھنے لگے ہوتے ہیں تو کوئی ابھی تک اپنی زندگی کی بنیاد رکھنے کے لیے جدوجہد کر رہے ہوتے ہیں سب کو اگے بڑھتا دیکھ کر کبھی کبھی انسان اپنے سفر پر سوال اٹھانے لگتا ہے کیا اخر میں کہاں کھڑا ہوں میرے خواب کا پورے ہوں گے میں کب اپنے والدین کے لیے اپنے بہن بھائیوں کے لیے اپنے بچوں کے لیے کچھ کر سکوں گا ادھر والدین کی عمر بھی بڑھ رہی ہوتی ہے ذمہ داریوں کا بوجھ پہلے سے کہیں زیادہ محسوس ہونے لگتا ہے اور وقت جیسے ہاتھ سے ریت کی طرح پھسل رہا ہوتا ہے انسان دن میں سب کے سامنے مسکراتا ہے اپنے حالات چھپا کر معمول کی زندگی گزارتا ہے مگر رات کی خاموشی میں وہی انسان اپنے مستقبل اپنی ناکامیوں اور ادھورے خوابوں کے ساتھ تنہا بیٹھا ہوتا لیکن ایک بات کسی کا جلد سنبھل جانا اس بات کا ثبوت نہیں ہے کہ اپ پیچھے رہ گئے ہیں اور کسی کی کامیابی کا یہ فیصلہ نہیں کرتی کہ اپ بھی ناکام ہو گئے ہیں ممکن ہے کہ اپ ابھی وہاں نہ پہنچے ہوں جہاں پہنچنے کا خواب دیکھا تھا لیکن اگر اپ ہمت نہیں ا ہرے حالات سے لڑ رہے ہیں اور ہر روز کچھ نیا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں تو اپ کی جدوجہد بھی ناکام نہیں ہوگی اپ اپنے اپ کو دوسروں کو کامیابیوں کے ترازو میں تولنا چھوڑ دیں زندگی کوئی بھی دوڑ نہیں ہے جو پہلے پہنچ گیا وہی جیت گیا اپنے ساتھ نرمی کیجئے اپ پہلے ہی بہت سی ایسی جنگیں لڑ رہے ہیں جن کے بارے میں دنیا کو کچھ بھی معلوم نہیں ہے یاد رکھیں اپ کی کہانیاں بھی ختم نہیں ہوئی شاید اپ کی زندگی کا سب سے خوبصورت باب لکھنا ابھی بھی باقی ہے اس لیے پریشان نہ ہوا کریں
2026-11-13 17:56:30
3
Sham Shaad :
sary ny sochty
2026-11-11 12:07:49
3
Javed Arain :
Great knowing man👉
2026-10-30 13:31:30
4
Muhammad Iqbal :
good yar
2026-11-14 01:52:04
2
~️𝓜𝓲𝓴𝓪𝓼𝓪 🪷 :
2026-11-04 04:16:25
2
Manobili :
ap ko Allah NY ilm bht diya hy 👍👏
2026-11-12 14:56:21
6
SayedSaharGulJan :
ذبردسث یارو
2026-10-29 14:51:04
3
dushman345 :
behtreen mesg hai brother jazak allah
2026-11-14 03:44:37
4
Gulzar Ali Rajput 🇵🇰🇦🇪🥰 :
yr kya bt ke h bahi ny [Heartwarming]
2026-11-13 06:42:31
4
Maryum Amir :
i believe in that everyone journey is different everyone time is different agar aisa nahi hota to hum sb ek time pr hi duniya me hota seconds ka bhi different na hota
2026-11-01 20:18:00
3
it's me :
ap ka murshid kon hai sir???
2026-11-14 17:21:34
3
ֆʏɛɖ ǟʐǟɖǟʀ ӄǟʐʍɨ :
you are great sir
2026-10-29 14:18:03
3
To see more videos from user @basharat1371, please go to the Tikwm
homepage.