@lala_g_1_: الحمدللہ ❤️ کراچی کی محبتوں کے بعد اسلام آباد واپسی، اور لالا جی آرکیڈ کی تعمیراتی سرگرمیاں تیزی سے جاری! 🏗️ لوئر گراؤنڈ کی کنکریٹ پورنگ کے بعد گراؤنڈ فلور کی کالمز کے لیے اسٹیل کٹنگ کا کام شروع ہو چکا ہے۔ ان شاء اللہ جلد ہمارا انفراسٹرکچر نمایاں شکل اختیار کرے گا۔ کراچی کے تمام لوگوں کی محبتوں کا دل سے شکریہ۔ جن معزز کلائنٹس نے بکنگ کروائی ہے، وہ ہمارے ٹیم کے ساتھ رابطے میں رہیں اور اپنے پروسیس کی تازہ ترین معلومات حاصل کرتے رہیں۔ ان شاء اللہ یہ سفر اسی رفتار سے جاری رہے گا۔ 🤝❤️#LalaJiGroupOfCompanies #no_voilation_views_problem #fypシ゚viral🖤tiktok #fypシ゚viral🖤tiktok #LalaJiGroupOfCompanies