@zarasaleem775: ۔۔۔کھی کبھی صفائیاں دینے سے بہتر ہے خاموش ہو جانا… لوگوں کو وہی مان لینے دو جو وہ ماننا چاہتے ہیں۔ ہر کہانی میں خود کو سچا ثابت کرنا ضروری نہیں، کچھ کہانیوں سے برا بن کر نکل جانا ہی سکون ہوتا ہے۔ 🥀 کیونکہ جسے آپ کی حقیقت معلوم ہو، اسے وضاحت کی ضرورت نہیں… اور جس نے غلط سمجھنے کا فیصلہ کر لیا ہو، اسے کوئی وضاحت سمجھا نہیں سکتی۔ #زندگی_کی حقیقت #foryou #foryoupage #fypシ゚viral #tiktokviralvideo —