@govtofpunjabpk: نواز شریف میڈیکل ڈسٹرکٹ ۔۔۔ جدید ترین ہسپتالوں کا قیام پیچیدہ اور مہلک بیماریوں کا مفت اور جدید علاج! اب علاج کے لیے بیرون ملک جانے کی ضرورت نہیں! پنجاب حکومت کی جانب سے لاہور میں رنگ روڈ کے قریب نواز شریف میڈیکل ڈسٹرکٹ کا قیام عمل میں لایا جا رہا ہے۔ اس جدید ترین میڈیکل ڈسٹرکٹ میں خون کی پیچیدہ بیماریوں، جینیاتی امراض، اور بچوں کے امراض سے متعلق ہسپتالوں سمیت سپیشلائزڈ امراض کے علاج کے لیے اسٹیٹ آف دی آرٹ طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔ گزشتہ ایک سال کے دوران سرکاری ہسپتالوں میں 10 کروڑ سے زائد افراد کو مفت ادویات اور علاج کی سہولیات فراہم کی گئی ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا سٹروک پروگرام کی افتتاحی تقریب سے خطاب
@it's HeEra💎💞:assalamualaikum Maryam sahiba ICP Arar company main abi tak selry nhi mili 5 month ki in k bary main q nahi koi bat karta abi 30-10-2026 hai is company k bill q nhi clear karwaty hamari salary ka elaj kar do
2026-10-30 12:00:20
0
user18662396336035 :
اپی جی مجے بی حلیپ کی زرورت ے پلیز
2026-10-30 03:56:01
0
WAHLA.JUTT.2611💯 :
👍💗 good 👍
2026-10-29 15:00:34
0
Adnan Adnan :
2026-10-29 15:00:55
0
Malik Ali :
I love PMLN ❤️
2026-10-29 15:11:20
1
Nadeem gopang :
❤️❤️❤️
2026-10-29 14:57:09
0
zidi 🖤 :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-10-30 01:10:26
0
user4090081538246 :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-10-30 05:03:19
0
imran :
🥰🥰🥰
2026-10-30 03:23:14
0
🌟مھر ساجد کانواں شورکوٹ آلہ🌟 :
[Rose][Rose][Rose]
2026-10-30 02:39:13
0
👑ijazalii6 👑 :
😂😂😂
2026-10-30 05:13:57
0
Malik.sohil.e468o :
🌸🌸🌸
2026-10-29 22:24:49
0
mola butt :
❤️❤️❤️
2026-10-30 13:17:26
0
ustad kallu :
[Rose][Rose][Rose]
2026-10-29 14:58:27
0
منصب علی خان :
STi selection process sti 2nd policy not support merit just only support same village candidate.sti will be select on merit on union level
2026-10-30 09:53:28
0
Ashraf Sakhi :
محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ
وزیر اعلی پنجاب
شیخ روحیل اصغر صاحب، خواجہ سلمان رفیق صاحب سے اپیل
لاھور ایرپورٹ کے ارد گرد کینٹ سائڈ علاقوں اور دوسری طرف الفیصل ٹاون جوڑے پل مرغی خانہ نظام اباد تاجپورہ اور غازی اباد تاجپورہ سکیم تنویر آباد ایاز ٹاون نہر تک ابادیوں جن کا فلائٹ پاتھ سے تعلق نہیں اور ایک الگ سائڈ سے فلائٹ بہت اونچی جا رھی ھوتی ھے اور ان ابادیوں کا ایسے کسی رسک سے کوئ تعلق نہیں
ان ابادیوں پر بسنت منانے پر ڈی سی صاحب لاھور کی جانب سے پابندی کے نوٹیفیکیشن سے اور ان علاقوں کے عوام کی بسنت فیسٹیول کی خوشیاں منانے پر پابندی کے فیصلے پر خصوصی نظر ثانی، مہربانی فرمائیں
لاھور کی تاریخ اٹھا کر دیکھ لیں کبھی بسنت کی پتنگ بازی سے فلائٹ حادثہ نہیں ھوا اور اب صدیوں بعد ایسی پابندی سے لاھور کے ان علاقوں کے شہری بہت مایوس ھیں
دیکھا جائے تو بسنت پر ھوا کے رخ سے جو پتنگیں گڈیاں کٹ کر ایرپورٹ کے بلکل اوپر سے کٹ کر جاتی ھیں اگر انکو نہیں روکا جا سکتا تو پھر بسنت فیسٹیول کی خوشیاں منانے کی ان مذکورہ علاقوں میں بھی اجازت دے کر مشکور و ممنون فرمائیں لاھوری خصوصا ان علاقوں کے لوگ دعا گو رھیں گے
شکریہ
2026-10-29 21:21:31
0
To see more videos from user @govtofpunjabpk, please go to the Tikwm
homepage.