@noorulhuda3521: حدیث شریف کا مفہوم یہ ہے کہ حضور پاک صلی علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ میری امت میں جنت میں ستر ہزار کی ایک جماعت داخل ہوگی ان کے چہرے چاند کی طرح چمک رہے ہوں گے ۔۔۔۔۔#hadise #islamic #repost #creatorsearchinsights #umfreezmyaccount