@whyyrazaa: روح من ! تم اس دنیا کے واحد وہ انسان ہو جسکی مجھے سب سے زیادہ فکر ہے ، میرا دل چاہتا ہے تمہارا بہت خیال رکھوں ، تمہیں پالوں ، جیسے بچوں کو پالا جاتا ہے ، اُس پاک ذات کی قسم ! تم میری زندگی ہو ، تمہارے بغیر میں کچھ نہیں ۔ #1millionaudition #viewsproblem😭 #poetrylines #fypviralシ #pleaseunfrezzemyaccount