@manosheikh0012: پہلے اپنی شاپنگ کے لیے بہانے ڈھونڈتی تھی، اب بچوں کے لیے ہر روز کچھ نیا چاہیے 😂🛍️ پہلے لگتا تھا میرے پاس پہننے کو کپڑے نہیں، اب الماریاں بھری ہونے لگتا ہے بچوں کے پاس بھی پہننے کو کچھ نہیں 😭😂❤ #momlife #shoppingaddict #desimom #kidsshopping #funnymomlife