@shahzadeychakno20day: اللہ پاک ماسٹر اسلم صاحب مرحوم اور ماسٹر شبیر صاحب مرحوم کے صغیرہ کبیرہ گناہ معاف فرما کر جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین۔ کون کون پڑھ ہوا ان 2 اساتذہ سے میں بھی ان سے پڑھا ہوا ہوں
ماشاءاللہ! اپنے وقت کے سب ہیروز تھےاور ان کے علاوہ ماسٹر انار ساجد، ماسٹر زاہد اور ماسٹر اعظم صاحب سے بھی پڑھنے کا شرف حاصل کیا ہے۔ جو اس دنیا سے رخصت ہو چکے ہیں، اللہ تعالیٰ ان سب کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، جو حیات ہیں، اللہ تعالیٰ انہیں صحت و تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین۔ ❤️
2026-10-30 04:40:40
3
Boom :
ایک اور استاد محترم بھی تھے جو چوٹ سے آتے تھے بشیر صاحب ۔ انکی تصویر بھی ہوتی تو یادیں تازہ ہو جاتیں۔
2026-10-29 18:34:37
1
Victoria LED lights :
Aameen Suma Aameen ♥️
2026-10-30 09:21:44
1
Mian ijaz Ahmad :
Ameen
2026-10-31 17:57:15
0
Raja Nadeem Abbas Zaffar :
2026-10-30 15:18:35
0
Boom :
1985-1989 😢
2026-10-29 18:39:57
1
Raja Arslan786 :
Ameen 🤲
2026-10-29 18:29:03
1
pardasi veer 786 :
ameen
2026-10-29 18:55:05
1
Raja Fiaz :
Ameen
2026-10-29 17:28:12
1
𝐑ᴀᴊᴀ 𝐔sᴍᴀɴ 𝐈ǫʙᴀʟ🍷 :
Ameen 😢 😢
2026-10-30 03:16:03
1
Raja Arslan786 :
😘😘😘
2026-10-29 18:28:51
1
Raja Arslan786 :
🥰🥰🥰
2026-10-29 18:28:57
1
Munawar Husain :
🤲
2026-10-29 17:46:50
1
Mian ijaz Ahmad :
😭😭😭
2026-10-31 17:58:19
0
Boom :
میرے اساتذہ کرام۔
دائیں سے بائیں
ماسٹر راجہ اسلم ( مرحوم )
ماسٹر عمر حیات تارڑ صاحب چوٹ دھیراں
ماسٹر جاوید صاحب
ماسٹر شبیر صاحب مرحوم لوکڑی
ماسٹر غلام صاحب
جو حیات ہیں اللہ انہیں صحت مند رکھے اور جو اس دار فانی سے کوچ کر گئے اللہ انکی مغفرت فرمائے آمین ۔
دعا گو
ندیم کیانی سیالکوٹ
2026-10-29 18:33:14
2
To see more videos from user @shahzadeychakno20day, please go to the Tikwm
homepage.