@noor.khitab.shah.5: سوشل میڈیا پر گس اٹکنسن کے چرچے انگلینڈ کے فاسٹ بولر گس اٹکنسن نے شعیب اختر کا ریکارڈ توڑ دیا؟ 😂 میری ان لوگوں سے گزارش ہے کہ اگر کرکٹ کے بارے میں معلومات نہیں ہیں تو پلیز ایسی پوسٹیں مت کیا کریں! گس اٹکنسن کی بولنگ سے کوشل مینڈس کا بیٹ نہیں ٹوٹا بلکہ بیٹ پہلے سے ہی کریک تھا کچھ دانشوروں نے تو ایسے بریکنگ نیوز چلائی جیسے کرکٹ کی دنیا میں زلزلہ آ گیا ہو شعیب اختر صرف ایک نام نہیں فاسٹ بولنگ کی تاریخ کا ایک بڑا باب ہیں جناب کرکٹ ایکسپرٹس کنگ شعیب اختر شعیب اختر کا ریکارڈ توڑنا اتنا آسان نہیں ہے میری جان #ShoaibAkhtar #GusAtkinson #Cricket #FastBowling #PakistanCricket