@fawad.messi1: ⚽🔥 دونوں ٹیموں کے درمیان زبردست مقابلہ ہوا، فل ٹائم تک میچ 0-0 رہا۔ پنالٹی ککس میں دونوں ٹیموں نے 11، 11 پلیئرز تک پنالٹیز کھیلیں، لیکن آخر میں MPC Kalpani نے پنالٹی مس کر دی، جس کے بعد BFC Dewana Baba نے شاندار کامیابی حاصل کر لی۔ 🏆❤️