@flower010201: کوئی سمجھے یا نہ سمجھے کوئی فرق نہیں پڑتا ۔۔ مگر جس سے محبت ہو وہ بھی نہ سمجھے تو بہت درد ہوتا ہے ۔۔ #اردوشاعری #bestlines #foryourpage #sadbestlines #accountantsoftiktokaccountun🥲
Wo samj pata mera dard lakin ab wo kbr mai so raha hai MY EVERYTHING MY DAD 😞
2026-10-30 01:55:56
4
❓ლ~UMAIR ~ლ❓ :
دل ہی تو ہے نہ سنگ و خشت، درد سے بھر نہ آئے کیوں
روئیں گے ہم ہزار بار، کوئی ہمیں ستائے کیوں
— مرزا غالبؔ
2026-10-30 15:45:58
1
𓆰♕𓆪🎀𝒩𝒶𝓊𝑔𝒽𝓉𝓎 𝒷❁𝓎🎀 :
مجھے پتہ ہے کہ وہ لا حاصل ہے میرے لیےاس کے باوجود بھی مجھے اس سے بے پناہ محبت ہے😓😣😖🥺
2026-10-30 10:58:53
2
¥@®ÅΣ :
you are right
2026-10-30 07:07:34
0
Hamza 78y :
caption please
2026-10-30 09:57:55
1
𝑨𝒔𝒍𝒂𝒎 ,-'-,khaن :
*آج پھر کسی نے پوچھا تمھارے بارے میں میں مسکرایا اور بولا وہ پھول بہت مہنگا تھا میں اُسے خرید ناسکا*🫠
🕊️⃝🌸𓆩⍣͢A/$\
2026-10-30 01:28:15
1
🥀 مدثر 🥺 :
🥺
2026-10-30 06:31:11
1
raja sahab ع :
:اُسے شک تھا میری محبت پر، میں ہر بار وفائی دیتا رہا، وہ میرے دل کو آزماتا رہا، اور میں اُسے اپنا خدا مانتا رہا۔
کاش! وہ کبھی میری خاموشی کو بھی پڑھ لیتا، میں جھوٹا نہیں تھا اُس کی محبت میں، بس وہ مجھ پر یقین نہ کر سکا۔ 🥀🖤
2026-10-29 23:34:12
2
BALOCH :
zleel hona padhta hai muhabat krne mai😔
2026-10-30 13:54:27
1
alon boy66 :
اُسے میسّر ہیں محّبتیں جہاں بھر کی
وہ کیسے سمجھے گا بِچھڑ جانے کا دُکھ*💔
2026-10-29 18:32:07
1
🖤 آنا پــــرست 👑 :
HaYe Ye LiNes 💔🥺
2026-10-29 15:50:48
1
🌸𝐊ح𝐀𝐍𝐎o :
🥺🥺:
*Ab kisi se shikwa nahi raha,*
*Jab apne hi zakhm dene lage 🥀*
2026-10-29 16:44:21
1
No user :
2026-10-30 10:52:34
1
☜؎ 💔KhaMosH Rooh☜؎ :
بے درد زمانہ کیا جانے کیا درد کی شدت ہوتی ہے
دل دے کے مجھے معلوم ہوا کیا چیز محبت ہوتی ہے😭
2026-10-29 18:16:53
2
🦉 :
2026-10-30 10:05:07
1
Mohsin1.600 :
truth🌸🫀
2026-10-29 15:55:16
1
『ASIM』乂『KHAN』 :
2026-10-30 06:33:21
1
🏴 چوھدری 🥀 رحمان بھٹی👑 :
ya mohabat kia hoti ha👑🥀❤️🩹
2026-10-29 15:56:21
2
ʀᴇᴄɪᴛᴀᴛɪᴏɴ • 🎧 :
اور جس کو معلوم ہو جائے کہ اس کے بغیر سکون نہیں ملتا۔
وہ شخص ہی سب سے زیادہ درد دیتا ہے۔💯
2026-10-29 15:48:49
1
Account not found :
:وُہ میرے حصے میں آیا ہی نہیں ورنہ مجھے بہت شوق تھا اُسے اپنا کہنے کا 🥹❤️🩹
2026-10-30 04:26:22
2
🥀 𝑳𝒐𝒔𝒕 𝑩𝒐𝒚 :
ہر روز صبح اٹھ کر سوچتا ہوں، خود کو سنبھال لوں گا، 🥀 اب گزرے ہوئے کل کو بھول کر، نئی زندگی گزار لوں گا۔
مگر جب آئینے کے سامنے آتا ہوں، تو خود کو ہی بھول جاتا ہوں، 💔 تیری یادوں میں اتنا کھو چکا ہوں، کہ اپنا وجود بھی بھول جاتا ہوں۔ 😔🖤
2026-10-29 20:10:13
2
Ahmii🫠:) :
wo Samaj kar be dard da gya 🥺😫
2026-10-30 10:18:15
1
ᵛᴵᴾ࿐Zain🚬༒ :
[Sticker] hyyyy
2026-10-29 17:24:58
1
To see more videos from user @flower010201, please go to the Tikwm
homepage.