@soldiers534: کبھی کبھی انسان کسی کی خوشی کے لیے اپنی خوشیاں بھی قربان کر دیتا ہے، مگر بدلے میں اسے محبت نہیں، صرف جدائی ملتی ہے۔ 💔🥀 جس شخص کے ساتھ زندگی گزارنے کے خواب دیکھے ہوں، جب وہی کسی اور کا ہو جائے تو انسان ہنستے ہوئے بھی اندر سے خاموش ہو جاتا ہے۔ کچھ محبتیں نصیب میں نہیں ہوتیں، بس یادوں میں رہ جاتی ہیں۔ 💙😔 خدا گواہ ہے، کچھ الوداع ایسے ہوتے ہیں جن کے بعد انسان بدل تو جاتا ہے، مگر پہلے جیسا کبھی نہیں رہتا۔ 🥀💔 #fypviraltiktok🖤シ゚☆♡viral #foryoupage❤️❤️ #fypシ゚viral🖤tiktok #fypviraltiktok🖤シ゚☆♡viral