@noor.khitab.shah.5: 🚨 کامران اکمل کا پاکستانی وکٹ کیپرز پر بڑا بیان! 🏏 کامران اکمل کہتے ہیں کہ محمد رضوان کے جانے کے بعد پاکستان ٹیم کو ایک اچھے وکٹ کیپر کی ضرورت ہے، لیکن افسوس کہ ابھی تک ایسا کیپر نہیں ملا۔ چاہے غازی غوری ہو، سعد بیگ ہو یا کوئی اور! کامران اکمل کا کہنا ہے کہ وہ سعد بیگ کو اس معیار کا وکٹ کیپر نہیں مانتے۔ ان کے مطابق، ان کے بھائی عدنان اکمل کی بیٹنگ بھی ان سے اچھی تھی اور وکٹ کیپنگ بھی، لیکن ان کے ساتھ کبھی انصاف نہیں ہوا۔ وہ کب سے ڈومیسٹک کرکٹ میں پرفارم کر رہے ہیں، مگر یہاں پرچیوں پر کھلاڑیوں کو کھلایا جا رہا ہے! 😳💔 اور سعد بیگ سے تو گیند پکڑی ہی نہیں جا رہی۔ پتا نہیں اس سیریز میں وہ کتنے کیچز ڈراپ کر چکے ہیں! 😳🏏 🏏 آپ کے خیال میں کیا عدنان اکمل کو واقعی وہ موقع نہیں ملا جس کے وہ حقدار تھے؟ کمنٹس میں اپنی رائے دیں! 👇#CricketUpdates #suggestedforyou