@madeeha.rana6: #مرد کی پسندیدہ عورت کا ایک الگ ہی انداز ہوتا ہے، وہ سب کے سامنے اپنی عزت اور انا سنبھال کر رکھتی ہے، مگر اپنے محبوب کے سامنے کبھی ضدی، کبھی شرارتی اور کبھی حد سے زیادہ حساس ہو جاتی ہے۔ اُس کی ایک کال پر چہرہ کھل اُٹھتا ہے، ایک پیغام پر ساری ناراضگی بھول جاتی ہے، اور اُس کی ذرا سی بے رخی پورا دن اداس کر دیتی ہے۔ کیونکہ جب دل کسی ایک شخص سے جڑ جائے تو اُس کی چھوٹی چھوٹی باتیں بھی بہت معنی رکھنے لگتی #foryoupage #plzunfrezemyaccount #creatorsearchinsights