@jutti__94854: محبت میں پہل کرنے والے اکثر وہی لوگ ہوتے ہیں، جو آخر میں سب سے زیادہ ٹوٹتے ہیں۔ 🥀💔 #sadpoetry #UrduPoetry #brokenheart #HeartTouching #tiktokpoetry
*جو رب کے قریب ہو جائے،*
*اسے پھر کسی سہارے کی کمی نہیں رہتی۔* ❤️🤲🏻✨
2026-10-30 05:17:21
7
🖤𝑺𝒊𝒍𝒆𝒏𝒕𝑴𝒐𝒐𝒏🌙 :
Sai bat hy sister hamesha aziyat pehl krny waly ko hi milti hy 😔😔😔
2026-10-29 16:11:26
6
Minii👀💌 :
phale he Dil Tota howa Hy oper se ASE video dekh kr Jan he nakl ati hy 😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-10-29 16:44:00
6
میں ہار گیا دنیا سے 😭💔 :
کچھ اس طرح نظر انداز ہو گئے جیسے اضافی حرف تھے ہم وقت کی کتابوں میں
2026-10-30 06:31:06
5
بابا کی لاڈلی 🎀💫 :
سیکھنا کر محبت کے اصول اب وہ کسی اور کی دسترس میں جا رہا ہے 😥
2026-10-30 06:22:18
5
🚫⚠️ :
So Sad
2026-10-30 06:57:24
2
silent Heart :
uffff❤🩹❤🩹❤🩹
2026-10-30 22:27:21
1
😎NABEEL KHAN 😎 :
blkul
2026-10-30 20:10:24
1
S💞 A :
hmm bilkul
2026-10-30 16:05:51
1
Muhammad Ajmal562 :
sai baat ha
2026-10-30 17:40:58
1
Ba Raim Log ❤️🔥❤️🔥🥺 :
bilkul shi bola 😔 am na ke Bugatti rahe hain🥺
2026-10-30 07:12:12
4
Choudhary Mudasir :
وہ آئے ہماری زندگی میں کچھ اس طرح، جیسے اندھیری رات میں چاند نکل آیا ہو، جیسے برسوں سے پیاسے دل کو محبت کا سمندر مل گیا ہو۔ ان کی باتوں سے خوشیاں ملنے لگیں، ان کی مسکراہٹ سے دل کو سکون آنے لگا، اور ان کی موجودگی زندگی کی سب سے خوبصورت عادت بن گئی۔ پھر آہستہ آہستہ وہ ہماری دعاؤں، ہماری خواہشوں اور ہمارے ہر خواب کا حصہ بن گئے۔ ہمیں کیا معلوم تھا کہ جس شخص کو ہم اپنی پوری دنیا سمجھ بیٹھے ہیں، ایک دن وہی ہمیں تنہا چھوڑ جائے گا۔ آج بھی دل ان کی واپسی کی دعا کرتا ہے، کیونکہ کچھ محبتیں ختم نہیں ہوتیں، بس انسان کی آنکھوں میں آنسو اور دل میں درد بن کر رہ جاتی ہیں
2026-10-30 18:06:43
2
💫انتظار یار M💯 :
::لگا کر منگنی کی تصویر اسٹیٹس پر سہیلیوں سے مبارک باد لیتی رہی
اور روتی رہی میرے سامنے مجبوریوں کا رونا ❤️🩹
2026-10-29 22:48:37
3
To see more videos from user @jutti__94854, please go to the Tikwm
homepage.