ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللہ پاک کے جو رنگ ہیں نا وہ محبت والے رنگ ہوتے ہیں نا وہ ایسے ہوتے ہیں محبت میں جدائی بھی ہوتی ہے ہوتی ہے جتنی جدائی ہوتی ہے اتنی محبت ہوتی ہے اور محبت تو جو دل میں ہوتی ہے نا وہ نہیں جاتی تو میں تو ایک انسان مجھے دے دل کسی کا دکھانے کا دل نہیں کرتا اللہ پاک مجھے صبر دیا ہوا ہے میرا تو دل کرتا ہے وہ سب کو دیکھتا ہوں جس کو بھی دیکھتا ہوں وہ بھی ایک محبت کا تر ہو کے دکھاتا ہے تو میں تو بولتا ہوں اللہ پاک مجھے معاف کر دے مجھے اللہ پاک اپنی کرم بازی کے ساتھ اپنے پیارے محبوب کے ساتھ صدقے کے ساتھ اپنے حسین کے صدقے کے ساتھ جس کی محبت اللہ پاک نے نعرے نصیبوں میں لکھی ہوئی ہے میں تو میرا تو دل نہیں کرتا میں تو محبت ہی کرتا دیکھو سارے انسان تو جس حال تو نہیں ہوتی ویسے مارے سب دوست ہیں ماشاءاللہ سب نے مجھے بہت اچھا کیا ہے محبت لی ہے محبت تو اپ کی چاہت بھی اللہ پاک اور سب کے نصیب اللہ پاک نے جن کے مقدروں میں لکھی ہوئی ہے اللہ پاک ان کو ضرور دیکھ لو میرا دل دعا ہے اللہ پاک سب کو اچھی تو اچھا میرا جیسا کوئی انسان ہر ایک کو دے دے