@khan.afridi4518: تو بھائی، آخرکار انگلینڈ نے اس ٹرائی نیشن سیریز میں اپنی پہلی جیت حاصل کر ہی لی ہے، لیکن سری لنکا کی آخری پانچ وکٹیں جس طرح گری ہیں، اس نے اس میچ کا اینٹی کلائمکس بنا دیا۔ 315 رنز پر سری لنکا کے پانچ کھلاڑی آؤٹ تھے اس وقت ایسا لگ رہا تھا کہ سری لنکا یہ ہدف چیس کر سکتا ہے، کیونکہ جیت کے لیے صرف 72 رنز درکار تھے۔ لیکن اس کے بعد اگلے 16 رنز کے اندر سری لنکا کے پانچ کھلاڑی آؤٹ ہو گئے، اور یوں ایک ایسی پوزیشن سے جہاں سری لنکا کی جیت کے امکانات نظر آ رہے تھے، انگلینڈ نے میچ اپنے نام کر لیا۔ اس طرح انگلینڈ کو اس سیریز میں اپنی پہلی اور واحد جیت حاصل کرنے میں کامیابی مل گئی۔ #unfilteredismail #engvssl2ndodi