مدینے مجھ کو بلا لیں بہت اُداس ہوں میں🙏❤️🩹
*#یا رسول اللہ ﷺ😭*
2026-10-31 06:20:54
8
Muhammad Ramzan :
inshallah one day ameen
2026-11-17 04:16:11
1
Nadia khalid Khalid :
beshak Allhamduulilalla ASA hi ha
2026-11-01 08:15:14
3
Safia Islamic Academy :
بہت دل اداس ہو جاتا ہے ،اللّٰہ پاک کے کرم سے مدینہ پاک سے دو سو کلومیٹر دور رہتے ہیں ابھی پچھلے جمعہ ہو کے آئی ہوں اس جمعہ دل بڑا باتاب تھا کہ کہیں جانا ہو جاے 😭پچھلی بار چار مہینے میں بارہ بار مدینہ منورہ گی اس بار 22 دنوں میں ابھی دو بار ہی گی ہوں آپ بھی میرے لے دعا کریں کہ اللہ پاک ہمیشہ کے لیے مدینہ پاک میں رہنا نصیب فرما دے 😭😭