@dewanii_mastanii: میں اک صدمہ ہوں کسی با ضبط آنکھ کا مجھ میں جھانکنے والے مر جایا کرتے ہیں 🖤. #views #explorer #viralvideos #dontunderreviewmyvedio #goviral
انا پرست تو ہم بھی غضب کے ہیں
تیرے غرور کا تو بس احترام کرتے ہیں 🥺
2026-10-29 17:02:13
3
...... :
عزت میں بدل دی گئی رسوائی ہماری
دنیا کو سمجھ پھر بھی نہیں آئی ہمار ی
🥺❣️❤️🩹🥹
اور یہ ہم جو آپ کوجاتا ہوا دیکھ رہے ہیں
ایسے تو چلی جائے گی بنائی ہماری
2026-10-29 17:50:04
2
⚔ Ħʌ$Ħ♏ɪ ⚡ :
میری آنکھیوں سے تیری یاد کا سایہ نہیں جاتا میں نے مان لیا کہ تا مجھ سے بھلایا نہیں جاتا اک مدت سے تیرا نام لکھا تھا دل پر۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میں کیا کرو مجھ سے اب وہ مٹایا نہیں جاتا
❤️🩹🥀🙌
2026-10-29 16:58:49
2
Dr_Owais804👑 :
وہ آئے تھے عیادت کو ہماری ۔اور جاتے جاتے کان میں کہہ گئے
۰۰تمہں ہم ہی ماریں گے ۔ذرا ٹھیک تو ہو جاؤ۔"🥲
2026-10-29 18:14:35
1
𝗞𝗵𝗮ɴ𝗶𝗶 ✨🖤 :
Buhat khub 👏👏
2026-10-29 17:27:44
1
️ :
first❤️🔥🫶🏻
2026-10-29 16:54:25
0
⚔ Ħʌ$Ħ♏ɪ ⚡ :
🥰🥰🥰
2026-10-29 16:56:20
1
𝕭𝖆𝖑𝖔𝖈𝖍𝖎𝖘𝖙𝖆𝖓𝖎 :
🥰🥰🥰
2026-10-29 19:17:34
0
Ahsaan Ali Khan :
😳
2026-10-29 19:14:31
0
Jalib Sheikh :
🙄
2026-10-29 20:50:01
0
To see more videos from user @dewanii_mastanii, please go to the Tikwm
homepage.