بہت یاد آتی ھے بابا کی
سب نے ساتھ چھوڑ دیا بابا کے مرنے کے بعد
😭😭😭😭😭
2026-10-30 11:46:24
9
عمر نذیر مغل. :
Please send me
2026-10-30 16:58:14
0
Sami Khan Niazi :
😓 میری گمشدہ چیزوں میں سب سے قیمتی چیز میرے بابا جان کی آواز ہے
2026-10-30 03:18:31
13
Abid Hussain 786 :
Miss you abu g
2026-10-30 11:01:43
1
محمد شہزاد طارق محمود :
same to you
2026-10-29 20:08:02
0
user5591163611532 :
میں نے آخری بار چوما تھا اپنے باپ کا ماتھا وہ ٹھنڈے ماتھے کی تاثیر آج بھی ہونٹوں پر قائم ہے۔۔!!
2026-10-30 13:30:07
4
sweet dream♥️♥️ :
I miss you baba saien 😭💔💔
2026-10-30 08:19:09
2
fajar abbas,.... :
i miss you baba jan 😭
2026-10-30 09:21:35
0
UmaiR BhaTTi(RiZvi) :
ہائے میری بدنصیبی۔۔۔میں تو وہ بھی نہ چوم سکا۔۔۔میں پردیس میں اور میرے بابا چلے گے مجھے چھوڑ کے💔😭
2026-10-30 11:54:33
1
@𝓢𝓾𝓵𝓶𝓪𝓷 𝓼𝓱𝓪𝓻𝓮𝓮𝓯@ :
یو تو ہزار الوداع ہوے مگر
ابو کا بچھڑ جانا مجھے اندر سے کھا گیا مس یو ابو جی 😭😭
اللہ پاک میرے والد سمیت سب کے مرحومین کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے آمین 😭
2026-10-30 09:05:14
3
Adnan Khan :
ماں باپ دنیا کی وہ ہستیاں ہیں جو اللہ اور رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے بعد ان کی اطاعت کی جائے اور ان کی عزت اور تکریم کا خیال کیا جائے اللہ تعالی ہم سب کو اپنے ماں باپ کی عزت اور ان سے پیار محبت کرنے کی توفیق دے اور ان لوگوں سے پوچھو جن کے ماں باپ دنیا میں موجود نہیں ہے اللہ تعالی ان سب ماں باپ کی مغفرت فرمائے امین😭😭😭😭😭😭
2026-10-30 20:22:20
0
قطب شاہی اعوان 👑✨🔥 :
گم شدہ چیزوں میں سب سے قیمتی چیز میرے ابو کی اواز ہے🥺🤲
2026-10-30 14:53:12
1
Kamran Nazeer156 :
har Waqt gonjtii hai awaaz mery bap ki mager tars jaty hai kaan awaz ko
2026-10-30 15:55:45
1
Shehraz khan :
Allah pak jannatull firdos me Alaw makaam atta farmay ameeeen
2026-10-29 17:31:53
2
🇵🇰 Prince Riyadh 🇸🇦 :
اللہ تعالیٰ میرے والد مرحوم اور جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
🥺🥺
2026-10-30 08:39:21
1
👑Rashid کھوکھر officiall⛎ :
😭
2026-10-30 16:15:28
0
waqar__344 🦅 :
: بہت یاد آتی ھے بابا کی
سب نے ساتھ چھوڑ دیا بابا کے مرنے کے بعد
😭😭😭😭😭
2026-10-30 16:33:42
0
shanihussainjunejo735 :
walid e mohtrum ka matha ajj bhi thanda hai Allah pak jinke walid walida hayat hain unhe sehat wali zindagi farma Ameen
2026-10-30 16:25:02
0
Wajahat Haider :
I missss u
2026-10-30 20:25:45
0
Mohammad Musa :
2026-10-30 14:09:22
1
M.tariq :
ohhhhhhhhhhh
2026-10-30 17:36:52
0
GulKhan Afridi :
Allah pak hum sab k father ki maghfirat farmaye ameen
2026-10-30 18:17:12
0
To see more videos from user @mrs.shezi00, please go to the Tikwm
homepage.