@hussani.humsafar: *ہمسفر تا بہشت - 🥀* *خوبصورت مرد وہ ہوتا ہے جو عورت کا رہبر بن کر اُس کی رہنمائی کرتا ہے اُس کی عزت کو اپنی عزت سمجھتا ہے اپنے لئے نیک ہمسفر کی دعا مانگا کریں اور یہ کوئی عیب یا شرم کی بات نہیں کیونکہ جو نیک ہوگا تو وہ آپ کو بھی نیکیوں کی جنت والے راستے پر لے جائے گا اللّٰه پاک سب کو نیک ہمسفر عطا فرمائے اور سب کے نصیب اچھے کریں ۔ 🫀💖🌸* #ya_aliع #ya_fatima_zehraع *مخلص ہمسفر خوبصورت ہمسفر سے لاکھ گنا بہتر ہے،* ♥️ 𝐇𝐮𝐦𝐬𝐚𝐟𝐚𝐫 𝐄 𝐇𝐮𝐬𝐬𝐬𝐚𝐢𝐧𝐢 *بڑی شان ہے اس ذات کی جس کے ہاتھ میں ساری بادشاہی ہے - ❤️🥀* #sallam_moula_gazi_abbas_علمدار #sallam_ya_hussain_ع #العجل_العجل_یاحجت_اللہؑ_العجل_ادرکنی🙏