@rehman.nawab34: وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف نے برسوں سے بند اسپتال کو جدید ترین طبی سہولیات سے آراستہ اسٹیٹ آف دی آرٹ اسپتال میں تبدیل کرنے اور اپریشنل کرنے پر وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال کا شکریہ ادا کیا اور ان کی کاوشوں کو سراہا۔🇵🇰🇵🇰🇵🇰❤️