@urdumotivation00: جب تک کوئی بات آپ کے اپنے سینے میں دفن ہے، وہ راز ہے۔ دوسروں پر اندھا بھروسہ کر کے اپنے دل کی کمزوریاں ان کے ہاتھ میں مت دیجئے، کیونکہ وقت بدلتے ہی لہجے بدل جاتے ہیں اور سب سے مخلص دکھنے والے لوگ ہی اکثر آپ کے رازوں کا تماشہ بناتے ہیں۔ اپنے راز کا بوجھ خود اٹھانا سیکھئے۔ #BenjaminFranklin #UrduQuotes #ZindagiKiHaqeeqat #DeepThoughts #TrustNoOne