@kamiedit76: ♻️ Repost Video 📖 سورۃ الجمعہ | Surah Al-Jumu'ah (62:9) يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِذَا نُودِيَ لِلصَّلَاةِ مِن يَوْمِ الْجُمُعَةِ فَاسْعَوْا إِلَىٰ ذِكْرِ اللَّهِ وَذَرُوا الْبَيْعَ 🤍 ترجمہ: اے ایمان والو! جب جمعہ کے دن نماز کے لیے اذان دی جائے تو اللہ کے ذکر کی طرف جلدی کرو اور خرید و فروخت چھوڑ دو۔ 🕌 دنیا کے کام کبھی ختم نہیں ہوں گے، لیکن جمعہ کی نماز کا وقت بار بار نہیں آتا۔ ❤️🩹 اپنے رب کی پکار پر لبیک کہو، کیونکہ اصل کامیابی اللہ کی رضا میں ہے۔ 🤲 🕌 نمازِ جنازہ کا طریقہ 1️⃣ پہلی تکبیر کے بعد ثناء پڑھیں۔ 2️⃣ دوسری تکبیر کے بعد درودِ ابراہیمی پڑھیں۔ 3️⃣ تیسری تکبیر کے بعد میت کے لیے دعا کریں۔ 4️⃣ چوتھی تکبیر کے بعد سلام پھیر دیں۔ 🤲 اللہ تعالیٰ ہمیں نماز قائم کرنے اور قرآن پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین ❤️ #Quran #Jummah #IslamicReminder #MuslimTikTok #ukmuslims @قرآنِ مجید | قرآن کی آیات 🤍 @کامی جوئیہ 76 آلہ @🫀الْقُرْآنُ الْكَرِيمُ🎧 @کامی