@wordsbyme87: کچھ بچھڑ جانے والے ایسے ہوتے ہیں جن کے جانے سے زندگی میں ایک ایسا خلا پیدا ہوجا تا ہےجو کبھی نہیں بھر پاتا۔وہ چہرے جو کبھی ہماری محفلوں کی رونق ہوا کرتے تھے ۔اب صرف ہماری دعاؤں اور یادوں کا حصہ بن کر رہ گئے ہیں ۔موت کا کڑوا سچ ہمیں ان سے جدا تو کر دیتا ہے ، مگر ان کی محبت اور ان کے ساتھ گزارے ہوئے لمحات ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہتے ہیں ۔ہم بس ان کے لئے رب کریم سے مغفرت کی دعا کر سکتے ہیں ۔کہ اللہ ان کے اگلے سفر کو آسان کرے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے۔ اپنوں کا بچھڑنا ایک ایسا دکھ ہے جس کا مداوا صرف صبر اور دعا میں پوشیدہ ہے پیارے لوگوں کی یادیں ہمیشہ ساتھ رہتی ہیں ۔💗🥺🥀#fyp

♡
♡
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 29 October 2026 17:33:44 GMT
83228
9406
35
802

Music

Download

Comments

not.ur.m4hii
𐙚🌷Ⲙ A H I 𓍯𓂃🧸 :
واپسی صرف رب کے پاس اچھی لگتی ہے لوگوں کے پاس نہیں اس لیے جو چھوڑ جائے اس پہ فاتحہ پڑھیں اور آگے بڑھ جائیں
2026-10-30 08:34:22
15
mohammadzubair511
... :
save option
2026-10-30 13:03:30
0
hammadarain_786
HᴀᴍمᴀD 🌚🚩 :
جو ہم سے بچھڑ گئے ہیں۔ یا اللہ پاک ان سب کی مغفرت فرما۔ اور ان کو جنت میں جگہ عطا فرما۔ امین ثم امین۔🥰
2026-10-30 01:52:58
17
im_sheraz_salar
𝙎𝘼ل𝘼𝙍 🖤🫀 :
2026-10-30 16:01:46
0
samxdua03
✿°^*Princess°^*✿ :
caption 🥲
2026-10-30 06:08:53
4
guriamalik804
♡ :
کچھ بچھڑ جانے والے ایسے ہوتے ہیں جن کے جانے سے زندگی میں ایک ایسا خلا پیدا ہو جاتا ہے جو کبھی نہیں بھر پاتا۔ وہ چہرے جو کبھی ہماری محفلوں کی رونق ہوا کرتے تھے اب صرف ہماری دعاؤں اور یادوں کا حصہ بن کر رہ گئے ہیں موت کا کڑوا سچ ہمیں ان سے جدا تو کر دیتا ہے مگر ان کی محبت اور ان کے ساتھ گزارے ہوئے لمحات ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہتے ہیں ہم صرف ان کے لیے رب کریم سے مغفرت کی دعا کر سکتے ہیں کہ اللہ ان کے اگلے سفر کو آسان کرے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اپنوں کا بچھڑنا ایک ایسا دکھ ہے جس کا مداوا صرف صبر اور دعا میں پوشیدہ ہے پیارے لوگوں کی یادیں ہمیشہ ساتھ رہتی ہیں
2026-10-30 10:24:22
6
amn.jutt
ŠAلMÀN JUTT❤ :
_کبھی کبھی اندر کی اداسی اتنی گہری ہوتی ہے کہ لفظ بھی ساتھ چھوڑ جاتے ہیں_ 🕊️✨
2026-10-30 05:09:36
6
rana_umer48
〽️✅🚭رانا عمر شکرگھڑھیا🥂✨🥀❌ :
Allah pak har muslman ki maghfrat frmay or sath mery baba ki bi🤲🏻😭
2026-10-30 08:12:43
4
bilal.malik2943
Malik ❤️‍🩹 :
I miss you ami 🥹
2026-10-29 17:49:57
3
rooh.e.sukoon_a
سکوت جاں :
Ameeen💓
2026-10-30 10:51:03
2
sarwarkhan0021
علی :
Abu 😔
2026-10-29 19:51:19
2
iqeshaa4983
A♥️I.........✨️👀 :
کچھ بچھڑ جانے والے ایسے ہوتے ہیں جن کے جانے سے زندگی میں ایک ایسا خلا پیدا ہو جاتا ہے جو کبھی نہیں بھر پاتا۔وہ چہرے جو کبھی ہمارے پاس ہوا کرتے تھے ۔اب صرف ہماری یادوں اور دعاؤں کا حصہ بن کے رہ گئے ہیں۔موت کا کڑوا سچ ہمیں ان سے جدا تو کر دیتا ہے،مگر ان کی محبت ان کے ساتھ گزارے ہوئے لمحے ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہتے ہیں۔ہم بس ان کے لیئے رب کریم سے مغفرت کی دعا کر سکتے ہیں،کہ اللہ ان کے اگلے سفر کو آسان کرے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے۔ اپنوں کا بچھڑنا ایک ایسا دکھ ہے جس کا مداوا صرف صبر اور دعا میں پوشیدہ ہے 🥺
2026-10-30 09:44:27
0
its_shiba_
it's Shiba ✨ :
caption
2026-10-30 04:31:08
2
syedalyanahmadkazmi
ڈلوآنہ سید❤️🔥 :
سب لوگ میرے ابو کیلیے ایک مرتبہ سورۃ فاتحہ اور تین مرتبہ سورۃ اخلاص پڑھ کر ان کیلیے مغفرت کی دعا کر دیں 🌸 جزاک اللہ"
2026-10-30 06:56:08
7
mbaqirminhaji3
M Baqirminhaji :
❤️❤️❤️
2026-10-30 01:45:36
2
mishalrandhawa27
Mishal :
😭😭😭
2026-10-30 03:09:09
3
shehnamiftikhar_512
👑شہنام راجہ 👑 :
💔
2026-10-29 17:38:23
2
user960411202
Zain Ali :
😭😭😭
2026-10-29 17:44:02
2
ranaahmad4tcf
rana ahmad tcf :
🥰
2026-10-29 20:56:46
2
muhammadtayyab3893
Mohammad tayyab :
😑😑😑
2026-10-29 23:12:27
2
abdulrazaq00011
Malik g→_→🥰🥰🥰 :
🥰🥰🥰
2026-10-30 02:22:15
2
user237054222
Danish Khan :
❤️❤️❤️
2026-10-30 08:12:54
1
user710920708
🥀 بے بسی🫀 :
😔😔😔
2026-10-30 02:31:17
2
asif.khan06546
Asif khan :
♥️♥️♥️
2026-10-30 02:13:51
1
user567254103
ch Tanveer Bashir :
😢
2026-10-30 10:24:11
0
To see more videos from user @wordsbyme87, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About