@hani.asthetics: بیوی سے پنگا لینے سے پہلے ہزار بار سوچ لینا! 🤣 ورنہ انجام ایسا ہوگا کہ دوسری شادی تو دور، جمعہ بھی اتوار لگنے لگے گا! 😂😭 ایک شوہر نے دوسری شادی کا پلان بنایا، لیکن بیوی نے ایسا سُلایا کہ جمعہ کو اٹھنے کے بجائے اتوار کو آنکھ کھلی! 😂🤣 اور دوسری بیوی کا غصہ تو الگ ہی لیول پر تھا، کیونکہ شوہر نے اسے عائشہ سمجھ کر جوتے مانگ لیے! 🤦♂️😂 یاد رکھو بھائیو! بیوی کو ہلکا مت لینا، وہ کسی سے کم نہیں! 🤣🔥 #HusbandWifeComedy #FunnyCouple #DesiComedy #AIBaby #FunnyVideos