@estheticc6: لوگوں کو پڑھنا چاہتے ہو تو یہ نشانیاں غور سے دیکھو سٹیٹس دیکھنا ہے تو جوتے دیکھو ڈسپلن دیکھنا ہے تو ناخن دیکھو تہذیب دیکھنی ہے تو بیٹھنے کا انداز دیکھو نیت بھانپنی ہے تو آنکھوں میں دیکھو شخصیت سمجھنی ہے تو ہنسنے کا انداز دیکھو اعتماد پرکھنا ہے تو چلنے کا انداز دیکھو وفاداری دیکھنی ہے تو نظر کہاں جاتی ہے، یہ دیکھو ذہانت جانچنی ہے تو دیکھو وہ دوسروں کی بات کتنے دھیان سے سنتا ہے میچورٹی دیکھنی ہے تو بحث کے دوران اس کا رویہ دیکھو عزت اور کردار دیکھنا ہے تو غور کرو کہ وہ اُن لوگوں کے ساتھ کیسا سلوک کرتا ہے جن سے اسے کوئی فائدہ نہیں پہنچ سکتا#fypシ゚viral🖤tiktok ##fypシ゚viral🖤tiktok #urdupoetrydeeplines #viral #adabkidunia