@atiq__typist: گُل فروشوں کو کیا خبر کہ اُس کی خوشبو کا راز کیا ہے، وہ تو خود ایک مہکتا ہوا گلاب ہے، جس کی مثال نہ کسی پھول میں ہے اور نہ کسی عطر میں۔ وہ جہاں بھی ہو، اُس کی خوشبو دل میں رہتی ہے، کیونکہ کچھ لوگ صرف پسند نہیں آتے، روح میں اُتر جاتے ہیں۔ ❤️🩹 #fyp