@sher.khan6392: 📍 سکندر رضا کی شاندار مزاحمت، سنچری بھی بنا لی لیکن زمبابوے کو شکست سے نہ بچا سکے! 💔🏏 «◾زمبابوے کے کپتان سکندر رضا نے دباؤ میں شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے سنچری اسکور کی، لیکن ان کی بھرپور مزاحمت بھی ٹیم کو فتح دلانے کے لیے ناکافی ثابت ہوئی۔ 🇿🇼🔥»