@humnewspakistan: مولانا فضل الرحمان کے موجودہ نظام پر تحفظات کیوں ہیں ؟گوہر بٹ نے بتا دیا #HumNews

HUM NEWS
HUM NEWS
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 29 October 2026 19:13:19 GMT
38774
1727
71
68

Music

Download

Comments

zahid.ahmed3
zahid ahmed :
system collapse tb howa jb is ko ptv p naukri mili
2026-10-30 07:29:49
0
aban.khan.anp
ABAN KHAN ANP :
good response to maulana.
2026-10-30 03:58:04
0
mustafamalik26137
Malik G❤️‍🔥🫀 :
Moulana sb naaay such bola bilkul thk haain Mulana
2026-10-30 05:43:39
0
zubbii0044
Zuhaib Saleem :
gohar butt Sahab theek farma rahy hain
2026-10-30 06:59:06
0
zahoorahmed.x
Zahoor | Fitness 💪 Gym • :
Pakistan full off corruption they all lie just need power
2026-10-29 22:27:34
0
ashfaq_mughalofficial
Mughal Group5✅ :
but sb very good
2026-10-30 06:16:40
0
drsaifwazir
Doctor Wazir :
زبردستی کے دانشوڑ ۔۔۔۔۔ یہ کولیپس کس نے کیا ہے اس کی اہم وجہ کون ہے ؟؟
2026-10-30 07:29:08
2
saifiiiiabbasi7
saifiiii Abbasi :
قسم سے سچ کہ رہا ہے
2026-10-29 19:23:08
6
user367455365
saleem chohan :
2026-10-30 08:00:27
0
sardarwasibnawazabbacy33
سردار واصب نواز عباسی333 :
مولانا صاحب نے جو ریاست کے بارے میں بات کی ہم اس کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہیں سیاسی اختلاف اپنی جگہ لیکن ریاست ریاست ہے پاکستان سب سے پہلے ہم کسی سیاسی جماعت کے فیور نہیں کر رہے لیکن پاکستان کی ضرورت کریں گے دوسرا جو پوائنٹ تھا گور بٹ صاحب کی ارگومنٹ کا کہ پاپولرٹی اسمبلی کی سی ٹو سے ہوتی ہے تو کے پی میں کس کی پاپولرٹی تھی جس کو اپ جسٹیفائی کر رہے ہیں جو گورنر راج لگا ہے دوسرے نمبر پر فیصل کریم کنڈی بھی اسی حلقے سے علی امین گنڈا پور سے ہارے ہیں اور مولانا صاحب بھی ا رہے ہیں تو اس کو کس حیثیت سے گورنر لگا کر گورنر راج لگایا گیا ہے جبکہ پاپولرٹی تو اس کی بھی نہیں ہے
2026-10-30 05:12:33
0
user057849291
IMRAN mani :
riyasat awam hooti haai
2026-10-30 07:59:19
0
user4118400700243
Afzal :
2026-10-30 05:01:29
1
asbaatalishah
Asbaat Ali Shah :
2026-10-30 03:58:23
1
khalidkabir7
Khalid Kabir :
Agreed
2026-10-30 07:15:22
0
sharif.muhammad37
Sharif Muhammad :
اج تک تو ثابت کچھ نہیں کیا لیکن ایسے الزام لگاتے ہو
2026-10-30 06:40:36
0
shir.malik
Shir Malik :
2026-10-30 06:01:41
0
shah_2376
MLS :
2026-10-30 07:06:10
0
user057849291
IMRAN mani :
awam k sat ap kiyaaaa karty haai ap riyasat k sat kiyaaa karty haai
2026-10-30 07:59:57
0
awan.amjad4
awan amjad :
یہ بیٹھ کر باتیں کریں گے اور ویوز لیں گے اور پیسہ بنائیں گے اور کوئی بھی مقصد نہیں ان ٹاک شوز کا
2026-10-30 05:39:12
0
user219068673
Naveed :
جن گھر والوں کی عزت نہیں نہ ہوتی اس گھر کی بھی کوئی عزت نہیں ہوتی جب اپنے گھر والے اپنے گھر والوں کو ہی عزت نہیں دیں گے تو پھر گھر میں رہنے والا اس گھر کو صحیح نہیں سمجھے گا مولانا صاحب کا جو بھی مسئلہ ہے وہ جانے لیکن جب تک سب لوگ شریعت کو فالو نہیں کریں گے یہ ملک فلاپی رہے گا تو کیونکہ اللہ کہ اس عہد پہ لیا تھا اور وہ عہد پورا کرنا ہوگا بھائی صاحب جب اپ لوگوں کی عزتیں لٹتے دیکھیں لوگوں کو سڑکوں پہ گھسیٹتے عورتوں کو دیکھیں تب نہیں پوچھتے کیا یہ یہ اے ائی تو نہیں کیا مسلمان کر سکتا ہے کیا یہ ائی تو نہیں
2026-10-30 04:47:28
0
user436491585
Tariq Khan126969 :
مولانا نے اتنے پیسے لیکر ایفل ٹاور بنانا ھے
2026-10-30 07:32:15
0
nawabzada41182
Nawabzada :
اب بھی
2026-10-30 06:34:51
0
zubairshafi846
Muhammad Zubair Official. :
مان لو یہ سب مل کر اس مملکت اور عوا۔ کو مل کر لوٹ رہے۔ کیا مسٹر کیا مولانا
2026-10-30 05:20:29
0
khalfan.toorwali.1
khalfan toorwali 12 :
💯
2026-10-30 05:04:03
0
shah_2376
MLS :
2026-10-30 07:05:55
0
To see more videos from user @humnewspakistan, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About