مرد محبت کرتا ہی نہیں تو ٹائم فرض کرتا ہے مجبوریوں کو بہانہ بناتا ہے ذمہ داریوں کا بہانہ بناتا ہے اگر وہ ڈرتا ہو تو اپنی عورت کو لوگوں کی نظروں سے خود بچا کے رکھے میں نہیں مانتی ان باتوں کو اگر مرد ہو دلیر تو عورتوں کو کسی بھی دو ٹکے کے مرد سے نہیں بچایا جا سکتا مرد ہو وہ خود بہادری کا سامنا کریں