مولانا صاحب اپ عمران خان کے خلاف پورا ملک اکٹھا کر رہے تھے یعنی اتنی بڑی طاقت اپ نے کیسے بنائی اس ادمی کو ہم سب پاکستانی چھوٹے بڑے خوب جانتے ہیں یعنی اپ سب اکٹھے ہو کر بھی وہ نہیں کر سکے جو اکیلا کیا مثلا لنگر خانے مسافر خانا غریبوں کے لیے وغیرہ لوگ خوشحال تے امن تھا لیکن اپ نے مولانا صاحب پتہ نہیں کس کس کے ساتھ مل کر اس کا تختہ ہی الٹا دیا ہم کتنے شکر گزار ہیں اپ کے مولانا صاحب واقعی اپ نے زمین ایسے گرم کی کہ ہمارے تلوے جل گئے اور اپ میں سب سے بڑی خوبی یہ کہ اپ ڈٹ کر کھڑے ہوتے ہیں یعنی روڈ عوام کی ملکیت ہے اس پر اس کو بھی بند کر کے اپ نے قبضہ کیا ہے اپ کون سے امیر ہیں کہ اپ اس بات کو نہیں جانتے کہ مسجد کو چھوٹا کرو اور راستے کو کھولو اور ابھی میں اپ کو مشورہ دیتا ہوں کیا اپ حکومت کے سامنے اس طرح شرط رکھیں کہ کوئی فوجی افسر وغیرہ کا ا سڑک کنارے جگہ ہو اور وہ راستہ بند کیا ہو اس کو شرط میں رکھ لیں اپ کی عزت بن جائے گی پیچھے ہٹ جا حکومت کے ساتھ ٹکر نہ لیں قانون سب کے لیے برابر ہے سب سے طاقتور اللہ ہے اور اللہ کے بعد حکومت ہے ۔۔۔۔۔۔۔
2026-10-30 13:41:51
0
Diljan Diljale :
مولانا کچھ دن سے مجرم ہوا تو گرفتار ہوجائے گا باقی کسی دوسرے ملک کوئی مسلے ہو تو وزیر خارجہ ہوگا دفاع ہوگا لیکن یہاں ہر وقت وزیر داخلہ ہوتا ہے باقی مولانا نے اس ریاست پر تھوکا ہے جو بھائیوں میں امتیاز اور جھگڑا کراتا ہے باقی ریاست کچھ نہیں دیتا عوام ریاست کو چلاتے ہیں اور مولانا کو عوام ہی لاتا ہے باقی گرفتاری جرم پر ہوتی ہے اب اگر دو تین دن کوئی جرم سرزد ہوا ہو تو ہمیں نہیں معلوم لیکن اس سے پہلے تو وہ کوئی مجرم نہیں تھا اور ہاں سیاسی گرفتاری سے پھر ہارٹ لائن شروع ہو جائے گا اور پاکستان کا مطلب کیا لاالہ الااللہ کا راستہ ہموار ہو جائے گا
2026-10-30 11:08:08
2
KHAN :
تم بھی نون کا بندا لگتا ھے کیدر نون لیگ کی غلطی تو بیان کرو
میرا خیال ہے کے آپ کو نون لیگ کی خبروں سے الیرجی لگتی ھے
2026-10-30 13:45:56
0
Princess alexa :
diesel ko achhi trah se saaf kr k use krna chahye
2026-10-30 09:07:03
1
M Aslam :
2026-10-30 12:04:41
0
Nawaz 🦅 Watto🫀🔥 :
❣️❣️❣️
2026-10-30 13:46:50
0
user7147301173772 :
🥰🥰🥰
2026-10-30 13:10:19
0
👑Amir👑king👑😎 :
🥰🥰🥰
2026-10-30 12:16:39
0
Shan Nawazking :
💖💖💖
2026-10-30 13:09:22
0
ssssss.1999 :
😂😂😂
2026-10-30 12:30:56
0
Khurshid Knf :
🥰🥰🥰
2026-10-30 13:29:20
0
یوگا کلب چھانگا مانگا :
🥰🥰🥰
2026-10-30 10:44:53
0
Sakil :
🌹🌹🌹
2026-10-30 12:53:05
0
Rana Ashfaq :
🥰🥰🥰
2026-10-30 13:33:13
0
A F R I D I___♠️ :
💕💕💕
2026-10-30 12:57:47
0
Abdul Qadeer :
🥰🥰🥰
2026-10-30 09:30:37
0
Fouji Madad Ali :
❤️❤️❤️
2026-10-30 07:06:12
0
To see more videos from user @javedchaudhryntv, please go to the Tikwm
homepage.