@imtiazaliqadriofficial: 🎣🐟 الحمدللہ! آج ملی مچھلی کا شکار کامیاب ہو گیا! 😍 آج نہر میں کانٹا ڈالا اور اللہ کے فضل سے ملی مچھلی پکڑ لی۔ ❤️ مچھلی کے شکار کا اپنا ہی مزہ ہے، جب کانٹے میں مچھلی پھنستی ہے تو خوشی دوبالا ہو جاتی ہے۔ 💯 الحمدللہ، آج کا شکار کامیاب رہا! 🤲🎣🐟 #ملی_مچھلی #مچھلی_کا_شکار #FishingPakistan #Alhamdulillah #FishingLife