کچھ لوگ درحقیقت مدتوں پہلے حیات سے دست بردار ہو چکے ہوتے ہیں؛ مگر اپنے سے منسلک نفوس کی خاطر پیکرِ خاکی میں سانسوں کا تسلسل برقرار رکھتے ہیں۔
ان کے باطن میں خواہشوں کے چراغ گل ہو چکے ہوتے ہیں، مگر ذمہ داریوں کا احساس انہیں رخصت ہونے نہیں دیتا۔۔۔!!![Snicker]
2026-11-16 20:58:21
1
Imran farooq :
nice poetry
2026-10-30 04:23:54
3
بزم یاراں :
2026-10-30 12:21:54
3
مقصود :
چھوڑ کر جانے والوں کو کیا پتہ"
"یادوں کے بوجھ کتنے بھاری ہوتے ہیں"😥