@ammarhamzah83: hattrickkkk#viral #ronaldo #hatrick #goal #goat

cr7_iano7
cr7_iano7
Open In TikTok:
Region: US
Thursday 29 October 2026 19:48:39 GMT
1140
44
3
10

Music

Download

Comments

hector_duhh
Hector👀 :
The only game I decided to not watch😭😭😭
2026-10-29 20:06:44
1
To see more videos from user @ammarhamzah83, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

اجتہاد ضربِ کلیم ہند میں حکمتِ دیں کوئی کہاں سے سیکھے نہ کہیں لذّت کردار نہ افکارِ عمیق معانی : اجتہاد: اپنی سوچ اور علم سے مسئلہ حل کرنا ۔ حکمتِ دیں : دین کا اصل عالم ۔ لذتِ کردار: کردار کا مزہ ۔ افکار عمیق: گہرا غو ر و فکر ۔ مطلب: دین اسلام میں کیا دانائی ، کیا تدبیر اور کیا فکر ہے ۔ یہ بات کوئی کہاں سے اور کس سے پوچھے کیونکہ برصغیر کے جو دینی حلقہ کے لوگ ہیں ان میں نہ تو عمل کی چاشنی ہے اور نہ ان میں کردار کی گہرائی ہے ان کا دین کے متعلق علم بھی سطحی ہے اور ان کا عمل بھی پختہ نہیں ہے ۔ خود بدلتے نہیں ، قرآں کو بدل دیتے ہیں ہوئے کس درجہ فقیہانِ حرم بے توفیق معانی: فقیہانِ حرم: مفتی، علم والے لوگ ۔ مطلب: اس دور کے مسلمان علماء میں قرآن کے صحیح مفہوم کو لوگوں تک پہنچانے کی توفیق نہیں ہے ۔ وہ اس قدر بے ہمت و کم حوصلہ ہیں کہ قرآن کا اصل مفہوم بتانے کے بجائے اس کے مطلب کو بدل کر اسی کے معانی اپنی مرضی کے مطابق تاویل کر کے لوگوں تک پہنچاتے ہیں یا یوں سمجھئے اپنے مفاد اور غرض کی خاطر بجائے خود بدلنے کے قرآن کے مفہوم کو بدل دیتے ہیں ۔ ان غلاموں کا یہ مسلک ہے کہ ناقص ہے کتاب کہ سکھاتی نہیں مومن کو غلامی کے طریق معانی: مسلک: مذہب ۔ غلام: غلامی کرنے والا ۔ مطلب: جلوت و خلوت کے یہ دونوں گروہ خاص کر علمائے دین محکومی اور غلامی کے دور میں اس قدر بدل چکے ہیں اور غلامی سے اس حد تک مانوس ہو چکے ہیں کہ اس بنا پر وہ قرآن میں بھی یہ نقص نکال رہے ہیں کہ یہ لوگوں کو غلامی پر قناعت کرنے کی تعلیم کیوں نہیں دیتا ۔ چنانچہ بعض نے اعلاناً سرعام یہ کہہ دیا کہ اس دور میں جہاد مسلمان پر حرام ہے اور انگریزی سلطنت کے ساتھ وفاداری عین دین ہے ۔ قرآن میں اگر اجتہاد کیا بھی تو ان علمائے سو نے الٹے رخ کیا سیدھے رخ نہیں کیا ۔ . . . Allama Iqbal Urdu Poetry SHayari Status Sad Urdu Shayari Whatsapp .. #allamaiqqbal #allamaiqbal #allamaiqbalpoetry #allamaiqbalshayari #rekhtafoundation #rekhta #urdupoetry

About