@hajibilal3095: مزید راز کھلنا شروع ۔۔ طلال صاحب 26 ویں ترمیم کے وقت آپ سینیٹ ہال میں میرے پاس ایک آفر لے کر آئے تھے میں نے منع کر دیا تھا آپ کہیں گے تو میں ڈس کلوز کر دوں گا ! کامران مرتضی ۔۔ طلال کی آئیں بائیں شائیں پر خانزادہ نے کہا آفر بتائیں کیا تھی یا کامران صاحب بتا دیں اس پر طلال نے کہا نہیں نہیں ہر بات بتانے کی نہیں ہوتی بہت سی چیزیں آف دی رکارڈ ہوتی ہیں 🤣🤣 #foruyou #forupage #fyp #unfreezemyacount #growaccount