@mr80418: مدینہ منورہ ﷺ — وہ مقدس شہر جہاں دل کو سکون اور روح کو عجیب سی راحت ملتی ہے۔ 🕌💚 مسجدِ نبوی ﷺ کی خوبصورتی، روحانی ماحول اور مدینے کی پُرسکون فضا ہر عاشقِ رسول ﷺ کے دل کو اپنی طرف کھینچتی ہے۔ یا اللہ! ہمیں بار بار مدینہ منورہ کی حاضری نصیب فرما اور نبی کریم ﷺ کی محبت ہمارے دلوں میں ہمیشہ قائم رکھ۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲❤️