@salar0535: کبھی کبھی زندگی ہمیں ایسے موڑ پر لے آتی ہے جہاں چاہتیں باقی رہ جاتی ہیں مگر راستے جدا ہو جاتے ہیں دل تو چاہتا ہے کہ پھر سے وہی لمحے لوٹ آئیں وہی باتیں وہی مسکراہٹیں مگر حقیقت با ، بڑی بے رحم ہوتی ہے وہ سب کچھ چھین لیتی ہے جس سے دل جڑا ہوا ہو اب نہ وہ وقت رہا نہ وہ باتیں رہیں بس ایک خاموشی ہے جو ہر دن اندر ہی اندر توڑتی رہتی ہے یادیں تو آج بھی زندہ ہیں مگر ملاقات ممکن نہیں رہی , اور یہی سب سے بڑا درد ہے#novelas #novelasmexicanas #unfrezzmyaccoun #vairalvideotiktok #viewsproblem

SALAR SIKANDAR
SALAR SIKANDAR
Open In TikTok:
Region: US
Thursday 29 October 2026 20:30:56 GMT
560
66
3
4

Music

Download

Comments

novelgirl1234
Novelist girl 📚 :
🥺🥺
2026-10-30 08:31:00
1
anayashah3014
Anayashah :
💔💔
2026-10-30 16:19:06
1
To see more videos from user @salar0535, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About