حضرت امام حسین علیہ السلام کا لباس جو جنت سے آیا تھا اور خاتم النبیین حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی دستار پاک کربلا میں شہادت کے بعد قاتلوں ٹکڑے ٹکڑے کر دیے تھے سلامت رہے ہی نہیں تھے کچھ علماء روایت کرتے ہیں کہ حضرت جبرائیل علیہ السلام خون آلودہ کپڑے آسمان پر لے گئے تھے اللہ کے راز اللہ ہی جانتا ھے ہم تو صرف اللہ اور اللہ کے رسول کی اطاعت کرنے والے ہیں
2026-10-30 05:58:28
18
Samreen Shahid :
subhanlla
2026-10-30 10:06:00
0
Biya Qureshi :
Mashall
2026-10-30 10:27:16
0
Khairan naqvi :
ma 100 bar bis mela kra❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
2026-10-30 03:26:04
5
🥷🏻 :
Subhallha
2026-10-30 09:23:49
0
üʍ ɛ ɦǟռǟʍ🦋💫 :
اللہ کے راز اللہ ہی جانتا ھے ہم تو صرف اللہ اور اللہ کے رسول کی اطاعت کرنے والے ہیں
@shujaathussain9027: حضرت امام حسین علیہ السلام کا لباس جو جنت سے آیا تھا اور خاتم النبیین حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی دستار پاک کربلا میں شہادت کے بعد قاتلوں ٹکڑے ٹکڑے کر دیے تھے سلامت رہے ہی نہیں تھے کچھ علماء روایت کرتے ہیں کہ حضرت جبرائیل علیہ السلام خون آلودہ کپڑے آسمان پر لے گئے تھے اللہ کے راز اللہ ہی جانتا ھے ہم تو صرف اللہ اور اللہ کے رسول کی اطاعت کرنے والے ہیں
2026-10-30 08:42:45
1
Kazmi Official 110 :
کئ روائیتوں میں ملتا ھے کہ امام حسینؑ کا تیروں سے زخمی خون بھرا کُرتا جبرائیلؑ لے گۓ تھے جو لباس جنت سے آیا تھا اُس لباس کے بھی ٹکڑے ٹکڑے کردیۓ اُمت نے کیا بے درد زمانہ ظالم زمانہ تھا😭😭😭😭😭